Depository of News

ڈپٹی کلکٹر کی تعیناتی کے بعد پاکستان بھر کے سمگلروں نے ملتان ائیر پورٹ کا رخ کر لیا

newsdepo.com · world

ملتان(نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کلکٹر کی تعیناتی کے بعد پاکستان بھرکے سمگلروں نے ملتان ایئرپورٹ کارخ کرلیا ایڈیشنل کلکٹر نے ملتان میں اپنی تعیناتی بچانے کیلئے مکمل طورپرآنکھیں بند کرلیں۔ ڈپٹی کلکٹر کسٹم علی آصف جنہوںنے2 سال قبل ملتان کسٹم انٹیلی جنس میں اپنی تعیناتی کے دوران سمگلروں کی سہولت کاری کر کے کروڑوں روپے کمائے [...]

Read full article →