Depository of News

غربت اور صحت کے بحران سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کی جائے:پی ایم اے

newsdepo.com · world

کراچی (این این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے غربت کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر ملک میں غربت، غذائی قلت، غیر محفوظ رہائش اور صحت کی سہولتوں کی کمی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صحتِ عامہ او ر غذائیت کے لیے فوری قومی ایمرجنسی نافذ کرنے کا [...]

Read full article →