پولیس ملازمین کا ناروا سلوک’شہری ڈی آئی جی کی کھلی کچہری پہنچ گیا
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پولیس ملازمین کا شہری سے ناروا سلوک،شہری سنگین الزامات لے کر ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری میں پہنچ گیا۔ فیصل کامران نے ایس ایچ او سمن آباد کو24 گھنٹے کے اندر ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ اسی طرح کھلی کچہری میں اوور سیز پاکستانی کی 1کروڑ 45 [...]
