Depository of News

کوئٹہ،اے این ایف نے افغانستان سے منسلک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، گاڑی سے 25 کلو اعلی کوالٹی ہیروئن برآمد، ملزم گرفتار

newsdepo.com · world

کوئٹہ(آئی این پی) اے این ایف نے افغانستان سے منسلک منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کی سرگرمیوں کیخلاف بڑا کریک ڈائون کرتے ہوئے گاڑی سے 25 کلو اعلی کوالٹی ہیروئن برآمد کرکے ملزم گرفتارکرلیا۔برآمد شدہ ہیروئن کی مالیت 3 کروڑ روپے سے زائد ہے،منشیات کوبلوچستان کے راستے سندھ اور پنجاب منتقل کرنے کی کوشش کی جارہی [...]

Read full article →