بھارت کی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے بھارت کی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں 24 نومبر2026 تک توسیع کردی ہے اور اس حوالے سے نوٹم جاری کردیا گیا ہے۔پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی پی اے)نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش کا نیا نوٹم جاری کردیا، جس کے مطابق بھارت کے لیے پاکستانی [...]
