Depository of News

مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف کی خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی حمایت

newsdepo.com · world

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کام بہت پہلے ہوجانا چاہیے تھا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ ضروری اقدام ہے اور ایمرجنسی پہلے ہی نافذ ہوجانی چاہیے [...]

Read full article →