بلوچستان: مسلح افراد کی فائرنگ’ دو پولیس اہلکار شہید
کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے اور ملزمان شہید اہلکاروں کا سرکاری اسلحہ بھی اپنے ساتھ لے گئے جبکہ واقعے کے خلاف شہید اہلکاروں کے ورثا نے لاشوں کے ہمراہ احتجاج کرتے ہوئے سندھ بلوچستان قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند کردیا۔پولیس [...]
