ایران کیساتھ جنگ جلد ختم ہوجائیگی بات کرنے کیلئے کوئی نہیں بچا: ٹرمپ
واشنگٹن(آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بارپھر دعوی کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد ختم ہو جائے گی، ایران کی ساری قیادت ختم ہو گئی، بات کرنے کے لئے کوئی نہیں بچا،سعودی عرب یمن کے حوثیوں کے خلاف اسرائیل کی مددگار پیشکش قبول کرے جبکہ صدر ٹرمپ نے روس [...]
