اوآئی سی اجلاس شروع، عراقی وزیراعظم کی ثالثی کیلئے پاکستان کی ستائش
بغداد(ویب ڈسک)عراقی دارالحکومت بغداد میں او آئی سی وزرائے خارجہ کا 52واں اجلاس شروع ہو گیا، عراقی وزیراعظم علی فالح الزیدی نے اجلاس کا افتتاح کیا۔عراقی وزیراعظم علی فالح الزیدی نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کی کوششیں قابل ستائش ہیں، اسلامی دنیا کو بڑھتے [...]
