مغربی کنارے پر یہودی آبادکاروں کا یورپی سفارتکاروں پر قاتلانہ حملہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں نے نہ صرف امریکی خاتون صحافی بلکہ دورے پر آئے یورپی سفارت کاروں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا، ان گاڑیوں پر پتھرا کیا اور کھڑکی بھی توڑ دی۔اسرائیلی آرمی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق زیتون کی فصل کی کٹائی کے موقع پر دورے کے لیے [...]
