Depository of News

پاک چین پہلی مشترکہ فوجی مشق قراقرم 2026سنکیانگ میں جاری

newsdepo.com · world

کورلا (این این آئی)پاک چین پہلی مشترکہ فوجی مشق قراقرم 2026 سنکیانگ میں جاری ہے، جسے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔چین کے صوبے سنکیانگ کے شہرکورلامیں پاک چین مشترکہ فوجی مشق قراقرم2026 کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی مشترکہ مشق میں ڈرون آپریشنز،دورانِ حرکت اہداف کی [...]

Read full article →