ملک کے ابتر معاشی حالات غیر یقینی صورتحال 3 سال میں 18 لاکھ 70 ہزار اعلی تعلیم طافتہ افراد پاکستان چھوڑ گے
اسلام آباد (لیڈی رپورٹر رپورٹر) پاکستان سے پڑھے لکھے اور ہنرمند طبقے کے فرار سے متعلق ایک ایسا ہولناک اور چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے جس نے اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق، ملک کے ابتر معاشی حالات اور غیر یقینی صورتحال کے باعث گزشتہ 3 سال [...]
