Depository of News

امریکی شہریوں سے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث کال سنٹر پرچھاپہ

newsdepo.com · world

لاہور (کرائم رپورٹر) ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے لاہور زون عاطف امیر کی نگرانی میں امریکی شہریوں سے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث غیر قانونی کال سنٹر پر چھاپہ مار کر مالک ارشاد احمد بٹ اور اس کے ملازم اورنگزیب کو گرفتار کر لیا گیا۔ کارروائی کے دوران دو لیپ ٹاپ اور [...]

Read full article →