امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
واشنگٹن (این این آئی)امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے غزہ میں امداد کی ترسیل روکنے اور فلسطینی آبادی کو اجتماعی سزا دینے کی اسرائیلی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے بچے بھوک کا شکار ہوں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ [...]
