اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت
اقوام متحدہ(این این آئی)اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نیحوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر کیے جانے والے حملوں کی مذمت کی ہے، جن میں ان کے بقول شہری ہوائی اڈوں اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا۔ کونسل کے رکن ممالک نے بحیرہ احمر اور آبنائے باب المندب میں تجارتی [...]
