پائیدار ترقی کیلئے اجتماعی ذمہ داری پر مبنی معاشرے کی تشکیل ناگزیر: احسن اقبال
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پائیدار قومی ترقی کے لیے دیانت داری، اخلاقیات، باہمی اعتماد اور اجتماعی ذمہ داری پر مبنی معاشرے کی تشکیل ناگزیر ہے، ترقی کا معیار محض معاشی اعداد و شمار، سڑکوں، ڈیموں اور عمارتوں کی تعمیر [...]
