خیبرپختونخوا ہ میں پی ٹی آئی کے لوگ بھی امن کا قیام ،دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں:سردار محمد یوسف
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ہ میں پاکستان تحریک انصاف کے لوگ بھی امن چاہتے ہیں اور دہشتگردی کا خاتمہ ان کی بھی خواہش ہے کیونکہ صوبے میں امن قائم ہونا پورے خطے کی ترقی، عوام کی سہولت، روزگار، تجارت اور معمولات زندگی کی [...]
