Depository of News

ریاض ائیر پورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے میں شہید باجوڑ کا نوجوان سپرد خاک

newsdepo.com · world

باجوڑ(ویب ڈیسک) سعودیہ عرب کے ریاض ائیر پورٹ پر حوثیوں کے حملے میں شہید باجوڑ کے نوجوان کو سپرد خاک کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز سعودی عرب کے ریاض ائیرپورٹ پر یمنی حملے میں شہید ہونے والے(رضوان اللہ) کی نماز جنازہ ضلع باجوڑ کے علاقہ علیمانوکلے کرکٹ گرانڈ تحصیل سالارزئی میں ادا [...]

Read full article →