Depository of News

امریکی وزیر خارجہ کا لبنانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ ، علاقائی صورتحال پرغور

newsdepo.com · world

بیروت(این این آئی)امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے لبنان کے صدر جوزف عون سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور حالیہ پیش رفت کی روشنی میں لبنان اور علاقے کی عمومی صورتِ حال کا جائزہ لیا۔عرب ٹی وی کے مطابق لبنانی صدارت نے ایکس پر پوسٹ میں کہا کہ اس بات چیت میں جنوبی دیہات اور [...]

Read full article →