آٹے کی سپلائی کا 50 فیصد سبسڈائزڈ آٹے پر مشتمل : ڈی جی فوڈ پنجاب
لاہور (این این آئی)ڈی جی فوڈ پنجاب امجد حفیظ نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں عوام کو معیاری اور مقررہ نرخوں پر آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، مارکیٹ میں آٹے کی بلاتعطل فراہمی برقرار رکھنے کے لیے محکمہ خوراک پنجاب مسلسل اقدامات کر رہا ہے۔انہوں نے [...]
