ایمان مزاری، ہادی علی چٹھہ کیخلاف جعلی ایف آئی آر، شیم ٹرائل اورتماشا ہے، شیریں مزاری
راولپنڈی (این این آئی) سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کے خلاف جعلی ایف آئی آر، شیم ٹرائل اور تماشا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ایمان اور ہادی کے خلاف جعلی ایف آئی آر، شیم ٹرائل اور تماشا [...]
