مڈٹرم انتخابات ‘ ٹرمپ کی مقبولیت کو دھچکا’ 64فیصد امریکی کارکردگی سے ناخوش
واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں وسط مدتی انتخابات سے قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کارکردگی پر عوامی عدم اطمینان بڑھنے کا انکشاف ہوا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے سروے کے مطابق 64 فیصد امریکیوں نے صدر ٹرمپ کی مجموعی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا، جبکہ 36 فیصد نے ان کی کارکردگی کو تسلی بخش [...]
