شہیدملت لیاقت علی خان کی 75 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
کراچی (این این آئی) پاکستان کے پہلے وزیراعظم اور تحریک پاکستان کے اہم رہنما شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کی 75ویں برسی جمعہ کو ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ اس موقع پر ان کی قومی خدمات، جدوجہد آزادی اور قیام پاکستان کے لیے دی جانے والی قربانیوں کو یاد کیا [...]
