Depository of News

پشاور سکول سانحے میں جاںبحق تمام بچوں کی شناخت مکمل ہوگئی

newsdepo.com · world

پشاور (این این آئی) لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں دیر کالونی سکول سانحے کے تمام جاں بحق بچوں کی شناخت کا عمل مکمل کر لیا گیا۔ انتظامیہ کے مطابق ہسپتال میں لائی جانے والی 32 بچوں اور ایک ٹیچر کی لاشوں کو شناخت کے بعد باقاعدہ ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ترجمان محمد عاصم [...]

Read full article →