گلگت بلتستان، کشمیر میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد(آئی این پی )ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چندر وزکے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔دوسری جانب سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم رہنے جبکہ شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات [...]
