چیف جسٹس ہائیکورٹ کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ گوجرانوالہ کا دورہ
گوجرانوالہ(ڈویژنل بیورو رپورٹ)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ لاہور جسٹس عالیہ نیلم نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ گوجرانوالہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف پراجیکٹس کا افتتاح کیا۔ انسپکشن جج لاہور ہائیکورٹ جسٹس شہباز علی رضوی بھی انکے ہمراہ تھے ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوجرانوالہ ندیم طاہر سید نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ضلعی [...]
