چک بیلی روڈ پر موٹر سائیکل اور سوزوکی پک اپ میں تصادم 2 افراد جان کی بازی ہار گئے
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)چک بیلی روڈ پر موٹر سائیکل اور سوزوکی پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ریسکیو 1122 نے جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی میتیں ہسپتال منتقل کر دیں ریسکیو ذرائع کے مطابق چک بیلی روڈ پر کری خدا بخش گاں کے نزدیک اسلام آباد نمبر [...]
