Depository of News

جناح اقبال ساتھ ایشین فورم کے زیر اہتمام مستحق بیوہ خواتین میں راشن تقسیم

newsdepo.com · world

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)جناح اقبال ساتھ ایشین فورم کے زیر اہتمام قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے وژن کے تحت غربت میں کمی اور مستحق طبقات کی معاونت کے لیے مستحق بیوہ خواتین میں مفت راشن جبکہ طلبہ و طالبات کو تین ماہ کی اسکول ٹیوشن فیس تقسیم کی گئی . اس سلسلے [...]

Read full article →