صرافی مارکیٹ 24 کیرٹ سونے کا نیا ریٹ 432000 روپے مقرر
کراچی(خبریں ڈیجیٹل)عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 28 ڈالر کےاضافے سے 4ہزار 181 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی دو ہزار 800 روپے کے اضافے سے 4 [...]
