پتھرپیسنے والی فیکٹریوں میں کام کرنے والے مزدوروں کی ہلاکتوں پر معاوضہ ادا نہ کرنے کے خلاف درخواستوںپر محکمہ لیبر سے تفصیلات طلب
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے پتھر پیسنے والی فیکٹریوں میں کام کرنے والے مزدوروں کو پھیپھڑوں کی لاعلاج بیماری کے باعث ہلاکتوں پر معاوضہ ادا نہ کرنے کے خلاف درخواستوں پر محکمہ لیبر سے اب تک ہلاک ہونے والے مزدوروں کے لواحقین کو کی گئی ادائیگیوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ عدالت نے پیشہ ورانہ [...]
