کینیڈین ہائی کمیشن اور کشف فائونڈیشن کی10سالہ شراکت داری مکمل
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان میں خواتین کو معاشی طور پر خودمختار بنانے اور سماجی شمولیت کے فروغ کے لیے کینیڈا کے ہائی کمیشن اور کشف فائونڈیشن کی دس سالہ شراکت داری مکمل ہوگئی، جس کے تحت ملک کے چاروں صوبوں کے 63 اضلاع میں 16 لاکھ سے زائد افراد کو مختلف سہولیات اور [...]
