جائیداد تقسیم کیس’صرف رجسٹری کے ہونے سے ہر بات ثابت نہیں ہوتی:لاہور ہائیکورٹ
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی نے جائیداد تقسیم کیس کے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ صرف رجسٹری ہونے سے ہر بات ثابت نہیں ہو جاتی جبکہ انتقالِ اراضی صرف مالی ریکارڈ ہے اور اس سے ملکیت قائم نہیں ہوتی۔ عدالت نے قرار دیا کہ اپیلیٹ کورٹ نے اپنے [...]
