Depository of News

راولپنڈی:موٹر سائیکل اور گاڑی میں خوفناک تصادم، 2افراد جاں بحق

newsdepo.com · world

راولپنڈی (این این آئی) چک بیلی روڈ پر موٹر سائیکل اور گاڑی کے درمیان خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام نے ابتدائی طور پر بتایا کہ اس افسوسناک حادثے کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ گائوں کوری خدا بخش [...]

Read full article →