چور نجی کوریئر سروس کا پارسل بھرا بیگ لے اڑے، مقدمہ درج
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)تھانہ بنی کے علاقے سے نامعلوم چور مبینہ طور پر پاکستان کی معروف نجی کوریئر سروس کا پارسل بھرا بیگ لے اڑے بیگ میں ویزے لگے ہوئے 50 سے زائد پاسپورٹ اور دیگر اہم ترین دستاویزات سمیت شہریوں کےبیش قیمت پارسل پارسل موجود تھے تھانہ بنی پولیس نے کوریئر سروس کے نمائندے کی درخواست [...]
