وزیر اعظم کو دم توڑتی زرعی معیشت بارے عملی اقدامات کرنے چاہیں،کسان ونگز
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی و صوبائی کسان ونگز نے مطالبہ کیا ہے کہ زرعی جدت اپنا نے کے ڈھیروں بیانات میں ایک اور بیان کا اضافہ کرنے کی بجائے وزیر اعظم شہباز شریف کو غذائی تحفظ کے عالمی دن کے موقع دم توڑتی ملکی زرعی معیشت کو سہارا دینے کے عملی اقدامات کا [...]
