Depository of News

چنگا بنگلیال کے علاقے میں چوری کی واردات، مقدمہ درج

newsdepo.com · world

گوجر خان ( بیورو رپورٹ)گوجرخان:چنگا بنگیال کے علاقے میں چوری کی واردات دوران برطانوی نژاد پاکستانی خاتون کے طلائی زیوارات، ملکی، غیر ملکی کرنسی چوری کرلی گئی۔ پولیس حکام کے مطابق چنگا بنگیال کے علاقے میں ریٹائرڈ سکول ٹیچر راجہ ظفر اقبال کے گھر چوری کی واردات کا واقعہ پیش آیا ہے۔ نامعلوم ملزمان نے [...]

Read full article →