بندرگاہوں پر خدمات کے دائرہ کار میں توسیع سے تجارتی سرگرمیاں بڑھائی جائیں
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے کہا ہے کہ بندرگاہوںپرزیادہ سے زیادہ متعلقہ خدمات فراہم کرکے تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دیا جائے، کارگو کی ترسیل و ہینڈلنگ بہتر بنائی جائے اور بندرگاہوں کی مجموعی استعداد میں اضافہ کیا جائے۔ جمعہ کو اسلام آباد میں پورٹ قاسم [...]
