کالاشاہ کاکو سیمنٹ سے لدا ٹرک الٹ گیا ایک شخص جاں بحق، 2شدید زخمی
کالاشاہ کاکو (این این آئی)کوٹ پنڈی داس کے قریب موٹروے پر ٹریفک حادثہ جہاں لاہور سے اسلام آباد جانے والا سیمنٹ سے لدا تیز رفتار ٹرک ڈرائیور کو اونگھ آنے کی وجہ سے بے قابو ہو کر موٹروے سے نیچے کھیتوں میں جا الٹاحادثے کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق جبکہ [...]
