Depository of News

ملت ایکسپریس کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی، ٹرینوں کی آمدورفت متاثر

newsdepo.com · world

ڈہرکی(این این آئی)گھوٹکی کے قریب ڈہرکی میں ملت ایکسپریس کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی، جس کے باعث ڈاؤن ریلوے ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت تقریباً تین گھنٹے متاثر رہی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واقعے کے بعد متاثرہ بوگی کو پٹری سے ہٹانے اور ریلوے ٹریک کی بحالی [...]

Read full article →