امریکہ کے سکول میں فائرنگ’3بچے اور ایک استاد ہلاک
واشنگٹن (این این آئی)امریکی ریاست اوریگون میں 16 سالہ لڑکے نے اسکول میں فائرنگ کر کے 3 بچوں اور ایک استاد کو قتل کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فائرنگ سے ہلاک بچوں کی عمریں پانچ، آٹھ اور گیارہ سال معلوم ہوئی ہیں، جب کہ مقتول استاد کی عمر 54 سال تھی۔ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے [...]
