Depository of News

پنجاب کے میڈیکل کالجز سے افغان طلباء کو نکالنے سے روکنے کے حکم امتناعی میں توسیع

newsdepo.com · world

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے تمام میڈیکل کالجز سے افغان طلبا کو نکالنے سے روکنے کے حکم امتناعی میں توسیع کر دی۔ جسٹس خالد اسحاق نے میڈیکل کالجز کے افغان طلبا وطالبات کو نکالنے کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ پی ایم ڈی سی کے وکیل نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا [...]

Read full article →