Depository of News

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو لندن میں آنریری بینچر کا اعزاز دے دیا گیا

newsdepo.com · world

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)چیف جسٹس آف پاکستان یحیی آفریدی کو دورہ برطانیہ کے دوران لندن میں اِنر ٹیمپل کی جانب سے آنریری بینچر کا اعزاز دے دیا گیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحیی آفریدی نے لندن میں اِنر ٹیمپل کی بینچرز نائٹ تقریب میں شرکت کی جہاں ان کا اعزازی بینچر [...]

Read full article →