Depository of News

باکومیں اسرائیلی صدر کے خطاب کے دوران 10 ممالک کے مندوبین کا واک آئوٹ

newsdepo.com · world

باکو (این این آئی) آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقدہ ایشائی ممالک کی تنظیم کانفرنس آن انٹرایکشن اینڈ کانفیڈنس بلڈنگ میئرز ان ایشیا (سیکا )کے سربراہی اجلاس سے اسرائیلی صدر کے خطاب کے دوران10 ممالک کے مندوبین نے احتجاجا واک آئوٹ کیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق یہ اقدام اسرائیل کے صدرآئزک ہرزوگ کا خطاب [...]

Read full article →