اشرافیہ نے پورے معاشرے کو یرغمال بنا رکھا ہے: حافظ نعیم الرحمان
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعت اسلامیحافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں ریاست اپنی ذمہ داری ادا نہیں کر رہی، ایلیٹ کیپچر نے پورے معاشرے کو یرغمال بنا رکھا ہے، بڑے بڑے سرمایہ دار غریبوں کا استحصال کر رہے ہیں۔گجرات میں الخدمت فانڈیشن کے بنو قابل پروگرام کی پہلی گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے [...]
