Depository of News

گورنر راج ایمرجنسی کیخلاف اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ جدوجہد کا اعلان

newsdepo.com · world

اسلام آباد، پشاور( نیوز ایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف اپوزیشن جماعتوں نے مشترکہ جدوجہد کا اعلان کردیا۔ دوسری جانب گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف دائر آئینی درخواستیں پشاور ہائیکورٹ نے 20 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر [...]

Read full article →