اسحق ڈارکی زیر صدارت اجلاس’ایس سی او اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیا
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے سربراہان مملکت کی کونسل کے سربراہ اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا۔ جمعہ کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے سربراہان مملکت [...]
