سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب مقرر کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے سید حیدر شاہ کو نیویارک میں اقوام متحدہ کیلئے نیا مستقل مندوب مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق سید حیدر شاہ اس وقت نیدرلینڈز میں پاکستان کے سفیر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔سفارتی ذرائع کے مطابق سید حیدر شاہ اس سے قبل نیپال میں پاکستان کے [...]
