امریکی انڈر سیکرٹری بین الا اقوامی امور سے ملاقات زرمبادلہ ذخائر21.6ارب ڈالر تک پہنچ گئے
اسلا م آباد(نیوز ایجنسیاں )وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ہمراہ امریکی محکمہ خزانہ کی انڈر سیکرٹری برائے بین الاقوامی امور، ایرن بران سے ملاقات کی ۔ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان کی جانب سے ستمبر میں 3 ارب امریکی ڈالر کے یورو بانڈ کے [...]
