Depository of News

چیک پوسٹ حملہ میں کانسٹیبل شہید،دہشت گرد زاہد گل مار ا گیا

newsdepo.com · world

پشاور (نیوز ایجنسیاں )پشاور میں پولیس نے فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی جانب سے حسن خیل کی پولیس پوسٹ پر حملہ پسپاکردیا جس میں ایک کانسٹیبل شہید ہوگیا۔سی سی پی او پشاور میاں سعید کے مطابق گزشتہ رات حسن خیل کی پولیس پوسٹ سپین میلہ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا، حملے میں پولیس کانسٹیبل [...]

Read full article →