ڈائریکٹر محکمہ موسمیات پاکستان عالمی موسمیاتی تنظیم میں مستقل مندوب مقرر
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کے محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل محمد افضال کو عالمی موسمیاتی تنظیم میں پاکستان کا مستقل نمائندہ مقرر کر دیا گیا۔محمد افضال عالمی موسمیاتی تنظیم ڈبلیو ایم او میں پاکستان کے مستقل نمائندے کی حیثیت سے نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔تقرری پاکستان کی عالمی موسمیاتی تنظیم میں نمائندگی کے حوالے سے [...]
